کریتی میں سفارت خانہ پاکستان کی ٹیم نے سفیر پاکستان  کی سربراہی میں آج قونصلر کیمپ لگایا

کریتی میں سفارت خانہ پاکستان کی ٹیم نے سفیر پاکستان جناب محمد ندیم خان کی سربراہی میں آج قونصلر کیمپ لگایا جس میں پاکستانی کمیونٹی کو قونصلر خدمات فراہم کی گئیں۔ کیمپ میں کھلی کچہری بھی لگائی گئی جس میں درخواستگزاروں کے سوالات کے جوابات دیئے گئے۔ کل مورخہ 27 جون کو صبح سے شام تک دوبارہ یہ کیمپ لگایا جائے گا۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔