سفیر پاکستان کی وزیرِ خارجہ یونان کے ساتھ ملاقات

آج یونان میں پاکستان کے سفیر محمد ندیم خان نے یونان کے وزیر خارجہ نیکوس دیندیاس سے ملاقات کی اور دو طرفہ دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران سیاسی و علاقائی صورتحال ، قونصلر اور امیگریشن امور ، یونان میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل ، اور دوطرفہ تعاون اور شمولیت کو مستحکم کرنے کے طریقوں سمیت وسیع امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔