.یوم پاکستان کے موقعہ پر سفارت خانہ پاکستان یونان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی

 یوم پاکستان کے موقعہ پر سفارت خانہ پاکستان یونان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ سفیر پاکستان جناب محمد ندیم خان نے پرچم کشائی کی اور یوم پاکستان کے موقع پر خطاب کیا۔ کرونا وائرس کی وبا کے تناظر میں یہ تقریب سادہ طریقے سے اور احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے منعقد کی گئی۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔