سفیر پاکستان کی اسناد سفارت کی تقریب

یونان میں پاکستان  کے نئے متعین ہونے والے سفیر جناب محمد ندیم خان نے آج یونان کی صدر محترمہ کترینا سکیلاروپولو کو صدارتی محل میں منعقد ہونے والی تقریب میں اسناد سفارت پیش کیں۔ تقریب کے بعد صدر مملکت اور سفیر پاکستان کی ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔