سفارت خانہ مندرجہ ذیل دنوں میں بند رہے گا۔

شمار
موقع
دن
تاریخ
1
نیا سال
بدھ
01 جنوری
2
ایفیفینی ڈے (یونان)
سوموار 06 جنوری
3
یومِ یکجہتیِ کشمیر
بدھ 05 فروری
4
ایش منڈے(یونان)
سوموار 02 مارچ
5
یومِ پاکستان
سوموار 23 مارچ
6
یوم آزادی یونان
بدھ 25 مارچ
7
گڈ فرائی ڈے (یونان)
جمعہ
17 اپریل
8
ایسٹر سنڈے
اتوار
19 اپریل
9
ایسٹر منڈے
سوموار 20 اپریل
10
یومِ مزدور
جمعہ
01 مئی
11
عید الفطر٭
سوموار،منگل اور بدھ 27،26،25مئی
12
وائٹ منڈے (یونان)
سوموار 08 جون
13
عیدالاضحی٭
جمعہ،ہفتہ اور اتوار
31 جولائی اور 02،01 اگست
14
یومِ آزادی پاکستان
جمعہ
14 اگست
15
بی بی مریم (ع) کا دن
ہفتہ 15 اگست
16
عاشوراء

ہفتہ اور اتوار
30،29 اگست
17
قومی دن، دوسری جنگ عظیم کی یادگار
بدھ 28 اکتوبر
18
عید میلاد النبی (12 ربیع الاول)
جمعہ 30 اکتوبر
19
یومِ ولادت قائداعظم
جمعہ 25 دسمبر
20
بوکسنگ ڈے
ہفتہ 26 دسمبر

٭یہ چھٹیاں چاند کے دکھائی دینے پر منحصر ہیں۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔