یومِ یکجہتی کشمیر

سفارت خانہ پاکستان، ایتھنز میں یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ یہ اجلاس صدر کشمیر کمیونٹی یونان زبیر جرال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممتاز کمیونٹی رہنماوں، کشمیری کارکنوں ، تاجروں اور صحافیوں نے بھی شرکت کی۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔