سفارت خانے کی دیوار

پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے سفارت خانہ پاکستان یونان مختلف اقدامات اٹھا رہا ہے۔ اس سلسلے میں سفارت خانہ کے کونسلر سیکشن کے باہر کی دیوار پر پاکستان کے مشہور سیاحتی، قومی، ثقافتی اور تاریخی مقامات کے عکس مستقل طور لگا لیے گئے ہیں۔