سفیر پاکستان نے تھیسالونیکی شہر میں کھلی کچہری لگائی

تھیسالونیکی میں آج سفیر پاکستان جناب محمد ندیم خان نے کونسلر امیگریشن  صفی اللہ جوکھیو کے ہمراہ  ائی او ایم کے آفیس میں کھلی کچہری لگائی۔ جس میں پاکستانی شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ پاکستانی شہریوں نے اپنے پاسپورٹ بھی وصول کیے.