یوم استحصال

یونان کے دارالحکومت ایتھنزمیں پاکستانی کمیونٹی نے یوم استحصال کے موقع پر بھارت کے سفارت خانہ کے سامنے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔