وزارتِ شہری تحفظ میں ملاقات

سفارت خانہ پاکستان کے اہلکاروں نے وزارتِ شہری تحفظ کے دفتر میں امیگریشن اور بارڈر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے سینئر یونانی پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی۔ امیگریشن سے متعلق امور کے سلسلے میں دو طرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔