سفیر پاکستان نے تھیسالونیکی جیل کا دورہ کیا۔

سفیر پاکستان جناب محمد ندیم خان نے تھیسالونیکی جیل کا دورہ کیا اور جیل کے مینیجر اناستاسیوس پاپادوپولس  سے ملاقات کی۔ انھوں نے وہاں موجود پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ انھوں نے قیدیوں کے مسائل کو حل کے لیے جیل مینیجر سے تبادلہ خیال کیا۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔