سفیر پاکستان نے تھیسالونیکی حراستی کیمپ کا دورہ کیا۔

سفیر پاکستان جناب محمد ندیم خان نے تھیسالونیکی حراستی کیمپ  کا دورہ کیا۔ انھوں نے کیمپ کے چیف ایمانویل ماویدیس سے ملاقات کی۔ انھوں نے کیمپ میں موجود پاکستانی قیدیوں کے مسائل سنے جن کے حل کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔