سفیر پاکستان نے نیغریتا جیل کا دورہ کیا۔

سفیر پاکستان محمد ندیم خان نے نیغریتا جیل میں موجود پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے۔ انھوں نے جیل کے ڈپٹی مینجر ستاولیس سے بھی ملاقات کی اور قیدیوں کی بہبود کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ سفیر پاکستان نے قیدیوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔