قائم مقام سفیرِ پاکستان کی یونان کے صدر سے ملاقات

قائم مقام سفیرِ پاکستان یاور عباس نے یونان کے صدر جناب پروکوپیس پاولوپولوس اور یونان کے وزیرِ خارجہ جناب نیکوس دیندیاس سے 3 فروری 2020 کو صدارتی محل میں ملاقات کی۔

کاپی رائٹ 2024 سفارتخانہ پاکستان یونان۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔